کبھی بھی ہار نہیں ماننا، سنیل کی اپنے بیٹے کو نصیحت
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے اداکار سنیل سیٹھی نے اپنے بیٹے آہان سیٹھی کو ان کے فلمی سفر کے آغاز نصیحت کی ہے کہ کبھی ناکامیوں سے مایوس ہو کر ہار نہ ماننا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارسنیل سیٹھی نے اپنے بیٹے آہان کو اس کے فلمی سفر کے آغاز پر ٹوئٹڑ پر مبارکباد د یتے… Continue 23reading کبھی بھی ہار نہیں ماننا، سنیل کی اپنے بیٹے کو نصیحت