’’دی کپل شرما شو‘‘ کا پہلا پرومو آتے ہی چھا گیا
ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما نے گزشتہ روز اپنے نئے کامیڈی شو کا پرومو جاری کیا ہے جو اپنے منفرد انداز کی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔دنیا بھرکے کروڑوں شائقین کے دلوں پراپنے بے ساختہ جملوں اور مزاحیہ اداکاری سے حکمرانی کرنے والے… Continue 23reading ’’دی کپل شرما شو‘‘ کا پہلا پرومو آتے ہی چھا گیا