کترینہ کیف نے تعلقات کی چہ مگوئیوں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (شوبز ڈیسک)اگرچہ ان دنوں بولی وڈ میں اداکارائیں اپنے ساتھ ہونے والے نامناسب واقعات کو سامنے لا رہی ہیں۔تاہم کترینہ کیف نے اپنی محبت اور نجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے پہلی بار اپنے تعلقات پر کھل کر بات کی ہے۔سلمان خان کے علاوہ ماضی میں کترینہ کیف کا نام رنبیر کپور سے… Continue 23reading کترینہ کیف نے تعلقات کی چہ مگوئیوں پر خاموشی توڑ دی