پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

گھر والوں کی سپورٹ کے بغیر کامیابی کا حصول ممکن نہیں : ثناء جاوید

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ گھر والوں کی سپورٹ کے بغیر کامیابی کا حصول ممکن نہیں ،خوش قسمتی سے مجھے بہترین کرداروں کی پیشکش ہوئی ہے اور میں نے بھی حقیقت کے قریب تر ہو کر اپنے کردار نبھائے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے ثناء جاوید نے کہا کہ پاکستان کے ٹی وی اپنی مقبولیت بر قرار رکھے ہوئے ہیں ۔ پاکستانی ڈرامو ں کو دنیا کے دیگر ممالک میں

دکھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیرئیر کے دوران انجوائے کر رہی ہوں اور اس کی وجہ خوشگوار ماحول کا ملنا ہے ۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ کچھ نیا سیکھوں اور اس کیلئے مجھے جہاں سے اچھا سیکھنے کو ملتا ہے میں ضرور سیکھتی ہوں۔ ثناء جاوید نے کہا کہ مجھے گھر والوں کی مکمل سپورٹ حاصل ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…