ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش، تصویر سامنے آگئی

datetime 21  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈرامے ’بھابھی گھر پر ہیں‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ کے گھر14 جنوری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، انہوں نے اتوار کے روز سماجی رابطے کی

ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی۔ ثمیہ ٹنڈن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’خوشیوں کا ایک گلدستہ‘ مجھے مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اور معروف بینکر سورب ڈیویندر کی 2016 دسمبر میں شادی ہوئی تھی، گزشتہ برس انہوں نے بیٹے کی متوقع آمد کے حوالے سے خوشخبری بھی انسٹاگرام پر ہی شیئر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…