بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا نجی ہسپتال میں علاج جاری ،پرستار صحتیابی کیلئے دعا کریں : صاحبزادے سانول کی گفتگو

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا لاہور کے نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث پانچ روز قبل نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔ صاحبزادے سانول نے بتایا کہ والد کا علاج معالجہ جاری ہے اور ڈاکٹروں نے مزید کچھ روز تک ہسپتال میں رکھنے کی تجویز دی ہے ۔انہوں نے پرستاروں سے اپیل کی کہ وہ ان کے والد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…