جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق سجل علی اور احد رضا میر کی ایک طویل عرصے سے دوستی ہے اور دونوں اکثر تقریبات میں اکٹھے نظر آتے ہیں جبکہ سجل علی بھی اکثر احد رضا میر کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آتی ہیں ۔ ان کی قربت کو دیکھتے ہوئے شوبز حلقوں میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ دونوں نے خفیہ شادی کر رکھی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)