منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 کی ہیروئن ایمی جیکسن شادی سے پہلے حاملہ ہوگئیں

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور بہت جلد ایک بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ خیال رہے کہ رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 میں بطور ہیروئن کام کرنے والی ایمی جیکسن غیر شادی شدہ ہیں۔برطانیہ میں 31 مارچ کو ماں کا عالمی دن منایا گیا اور اسی موقع پر بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ وہ چھت پر چڑھ کر زور زور سے چلا کر

سب کو یہ خوشخبری دینا چاہتی تھیں اور ماؤں کا دن ہی وہ بہترین وقت ہے جب آپ سب کو یہ خوشخبری سنائی جانی چاہیے۔ انہوں نے اپنے بچے کو مخاطب کرکے کہا ’ اس دنیا میں سب سے زیادہ میں تم سے محبت کرتی ہوں، تم سے ملنے کیلئے ہم اب مزید انتظار نہیں کرسکتے۔خیال رہے کہ ایمی جیکسن نے گزشتہ برس جارج نامی برطانوی نوجوان سے منگنی کی تھی اور یہ جوڑا ایک ساتھ رہ رہا ہے۔ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ یہ دونوں 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…