پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے تعلق پر خاموشی توڑ دی

datetime 18  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے سابق بوائے فرینڈ سدھارتھ ملہوترا سے تعلق پر بول پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اْن کو بہت عرصے سے جانتی ہوں۔

ہم دونوں نے فنی کیریئر بھی ایک ساتھ شروع کیا، آج بھی ہمارے درمیان بہت سی یادیں ہیں اور سدھارتھ کے لیے میرے دل میں آج بھی پیار اور احترام کا رشتہ قائم ہے۔عالیہ بھٹ نے یہ بھی کہا کہ سچ کہوں تو ہمارے درمیان کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا اور نہ ہی میرے دل میں اْن کے لیے کوئی برائی ہے، آج بھی میرے دل میں اْن کے لیے مثبت جذبات ہیں اور مجھے یقین ہے کہ وہ بھی اسی طرح سوچتے ہوں گے کیوں کہ ہم دونوں نے بہت سی کامیابیاں ایک ساتھ حاصل کی ہیں حتیٰ ہمارے درمیان کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی۔قبل ازیں سدھارتھ ملہوترا نے کرن جوہر کے شو میں عالیہ بھٹ سے متعلق کہا تھا کہ مجھے نہیں لگتا ہے عالیہ سے علیحدگی کے بعد تعلقات میں تلخی آئی لیکن یہ بھی سچ ہے کہ علیحدگی کے بعد سے ہم کبھی نہیں ملے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…