سہانا خان نے اداکاری سے قبل ہی فلم ڈائریکشن کا کام شروع کردیا
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے یوں تو رواں برس اگست میں فیشن میگزین ’ووگ‘ کے لیے فوٹو شوٹ کرواکر فیشن اور ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا۔تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی جلد ہی اداکاری کی شروعات کرنے والی ہیں۔ جہاں… Continue 23reading سہانا خان نے اداکاری سے قبل ہی فلم ڈائریکشن کا کام شروع کردیا