جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ماڈل مہرین سید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی )معروف ماڈل مہرین سید بیٹے کی ماں بن گئی اور یہ خبر انہوں نے سوشل میڈ یا کے ذریعے اپنے مداحوں تک پہنچائی ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر مہرین سید نے اپنے نو مولود بیٹے کا ہاتھ تھامے ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ پیغام میں لکھا کہ اللہ کی خاص رحمتوں سے میں اور احمد (شوہر) اپنے بیٹے ابراہیم کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہیں، ابراہیم اور ہماری فیملی کو دعاوں میں یاد رکھیں۔واضح رہے کہ مہرین سید کی شادی 5 برس قبل 2013 میں ہوئی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…