بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ
ممبئی(این این آئی) مذہب کی خاطربالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنی آخری فلم سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔دو ورزقبل دنگل اسٹار 18 سالہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس فیلڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ان کا ایمان خطرے میں… Continue 23reading بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ











































