جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزرجاری،فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2019

بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزرجاری،فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے

کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی اداکار بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ڈراما سیریل’’چیخ‘‘ ، ’’بالا‘‘ اور’’اورنگ ریزا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان شوبزانڈسٹری کے باصلاحیت اداکار بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا… Continue 23reading بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزرجاری،فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے

کترینہ کیف نے نئی نویلی’ ’رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ایس ای‘ ‘گاڑی کتنے میں خریدی؟ قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

کترینہ کیف نے نئی نویلی’ ’رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ایس ای‘ ‘گاڑی کتنے میں خریدی؟ قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

نئی دہلی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے نئی نویلی ’رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ایس ای‘ گاڑی خرید لی ہے جس کی قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے یہ گاڑی 2 کروڑ 33 لاکھ بھارتی روپے میں خریدی… Continue 23reading کترینہ کیف نے نئی نویلی’ ’رینج روور ووگ ایل ڈبلیو بی ایس ای‘ ‘گاڑی کتنے میں خریدی؟ قیمت جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

ماہرہ اور فواد خان کی فلم’’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کے لیے مزید مشکلات

datetime 20  مارچ‬‮  2019

ماہرہ اور فواد خان کی فلم’’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کے لیے مزید مشکلات

لاہور (این این آئی)ماہرہ خان اور فواد خان کی آنے والی ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا‘ جٹ کے ٹریلر نے یوں تو ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی۔تاہم اس فلم کے لیے شروع سے ہی مشکلات رہی ہیں اور اب فلم کی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔لاہور ہائی کورٹ نے ’دی لیجنڈ… Continue 23reading ماہرہ اور فواد خان کی فلم’’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کے لیے مزید مشکلات

عالیہ بھٹ کا اپنے ڈرائیور اور ملازم کو50،50 لاکھ روپے کا تحفہ

datetime 20  مارچ‬‮  2019

عالیہ بھٹ کا اپنے ڈرائیور اور ملازم کو50،50 لاکھ روپے کا تحفہ

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈکی نٹ کھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اورملازم کو 50،50 لاکھ روپے کا تحفہ دے کر اْن کا دل جیت لیا۔اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے قبل اپنے ڈرائیور سنیل اور ملازم انمول کو 50، 50 لاکھ کا چیک بطور تحفہ دیاتاکہ وہ اپنے لیے ایک نیاگھر… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا اپنے ڈرائیور اور ملازم کو50،50 لاکھ روپے کا تحفہ

بھارتی گلو کار سونونگم اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 20  مارچ‬‮  2019

بھارتی گلو کار سونونگم اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

ممبئی(این این آئی)بھارتی گلوکار سونونگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فن کاروں پر پابندی لگانی ہے تو انہیں بلایا ہی کیوں جاتا ہے، ہم کسی کو اپنا ساتھی بنا کر اسے مروادیتے ہیں پاکستان ایسا نہیں کرتا۔بھارتی چینل پر انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر بالی ووڈ فلم سازوں کو پاکستانی فن… Continue 23reading بھارتی گلو کار سونونگم اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ذمے دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں،امریکی گلوکار جان لیجنڈ

datetime 20  مارچ‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ذمے دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں،امریکی گلوکار جان لیجنڈ

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ ٹرمپ واقعے کے براہِ راست توذمے دار نہیں ہیں مگر ان کے بیانیے نے قاتل کو اکسایا،غیرملکی خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوے امریکا کے مقبول گلوکار… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ کے ذمے دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں،امریکی گلوکار جان لیجنڈ

بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے : میکال ذوالفقار

datetime 20  مارچ‬‮  2019

بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے : میکال ذوالفقار

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارتیوں کی پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا منفی اورغلط استعمال کرتا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقار نے حال ہی میں اپنے بھارت میں کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پہلے پاکستانی… Continue 23reading بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے : میکال ذوالفقار

فلم ’’کلنک‘ ‘19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

فلم ’’کلنک‘ ‘19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (این این اائی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم’ ’کلنک‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں عالیہ سمیت ورون دھون، سوناکشی سنہا ، سنجے دت اور ادتیہ رائے کپور مرکزی کردارادا کریں گے۔کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’کلنک‘ ‘19 اپریل کو سینما گھروں کی… Continue 23reading فلم ’’کلنک‘ ‘19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کامیڈی فلم’ ’رانگ نمبر ٹو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری ، فلم رواں سال عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

کامیڈی فلم’ ’رانگ نمبر ٹو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری ، فلم رواں سال عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی(این این آئی) رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’رانگ نمبر‘ کی مقبولیت کے بعد فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ۔سال 2015ء میں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیڈی فلموں کو مزید پروان چڑھانے کے لیے مزاح سے بھرپور فلم ’رانگ نمبر‘ ریلیز کی گئی تھی۔ جسے شائقین کی جانب سے… Continue 23reading کامیڈی فلم’ ’رانگ نمبر ٹو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری ، فلم رواں سال عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی

1 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 842