پاکستانی فنکاروں کے درمیان فٹنس کا مقابلہ
کراچی(این این آئی) بالی ووڈ فنکاروں کی تو خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم اب پاکستانی فنکاروں نے بھی خود کو فٹ اور اسمارٹ رکھنے کے لیے ورزش کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید بالی ووڈ کے… Continue 23reading پاکستانی فنکاروں کے درمیان فٹنس کا مقابلہ