منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کیلی فورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائیگی

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی)پاکستانی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کیلی فورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2018ء میں ریلیز کی گئی زینت عرفان کی سوانح عمری پر مبنی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کی سکریننگ سٹینفورڈ یونیورسٹی کے سالانہ سٹینفورڈ گلوبل سٹڈیز سمر فلم فیسٹیول میں کی جائیگی۔ فیسٹیول 3جولائی سے 4ستمبر تک جاری رہے گا جس میں

دنیا بھر کی 10فلموں کی سکریننگ کی جائے گی جس میں پاکستانی فلم’’موٹرسائیکل گرل‘‘ بھی شامل ہے۔ فلم کی کہانی موٹر سائیکلسٹ زینت عرفان پر مبنی ہے جس نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں اکیلے موٹرسائیکل پر سفر کیا، فلم کے ہدایت کار ،پروڈیوسر اور سکرین پلے عدنان سرور ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں سوہائے علی ابڑو، علی کاظمی، سرمد کھوسٹ، ثمینہ پیرزادہ اور شمیم حلالے شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…