جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئی آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی : میرا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

نئی آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی : میرا

لاہور(این این آئی)فلمسٹارمیرا نے کہا ہے کہ میری آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی اور مجھے یقین ہے کہ یہ فلم سپر ہٹ ہو گی ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم میں اپنے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھایا ہے اور یہ پراجیکٹ… Continue 23reading نئی آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی : میرا

بے نامی جائیداد کا کیس : شاہ رخ خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے، کیس کا فیصلہ خلاف آنے پر بھاری جرمانہ اور کتنے سال سزا ہو سکتی ہے،مداحوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

بے نامی جائیداد کا کیس : شاہ رخ خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے، کیس کا فیصلہ خلاف آنے پر بھاری جرمانہ اور کتنے سال سزا ہو سکتی ہے،مداحوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

ممبئی (این این آئی) بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس بند کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے، اگر کیس کا فیصلہ بالی ووڈ سٹار کے خلاف آیا تو نہ صرف انہیں بھاری جرمانہ ہوگا بلکہ7 سال قید کی سزا بھی ہوسکتی… Continue 23reading بے نامی جائیداد کا کیس : شاہ رخ خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے، کیس کا فیصلہ خلاف آنے پر بھاری جرمانہ اور کتنے سال سزا ہو سکتی ہے،مداحوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

پریانکا چوپڑا کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

datetime 19  مارچ‬‮  2019

پریانکا چوپڑا کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فیشن سینس کے ہر جگہ ہی چرچے رہتے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے اتنا مہنگا لباس زیب تن کرلیا کہ وہ خبروں کی زینت بن گئیں۔تصویر میں نظر آنے والا یہ لباس پریانکا چوپڑا نے ممبئی کے علاقے جوہو کے نئے ہاٹ سپاٹ… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

بھارت میں کام کی پیشکش ہو پھر بھی نہیں جاؤں گی : وینا ملک

datetime 19  مارچ‬‮  2019

بھارت میں کام کی پیشکش ہو پھر بھی نہیں جاؤں گی : وینا ملک

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ اب اگر انہیں پڑوسی ملک بھارت سے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش موصول بھی ہو تو وہ وہاں کام کے لیے نہیں جائیں گی۔وینا ملک نے واضح کیا کہ اب اگر انہیں کتنی بھی بڑی پیش کش کی… Continue 23reading بھارت میں کام کی پیشکش ہو پھر بھی نہیں جاؤں گی : وینا ملک

فلم ’’کتاکشا‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری ،فلم رواں سال کے آخر تک ریلیز ہو گی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

فلم ’’کتاکشا‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری ،فلم رواں سال کے آخر تک ریلیز ہو گی

کراچی (این این آئی)فلم ساز ابو علیحہ کی آنے والی سسپنس ٹریولنگ فلم ’’کتاکشا‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا، جسے دیکھ کراندازہ ہوتا ہے کہ فلم تجسس سے بھرپور ہے۔ ’کتاکشا‘ کے جاری کیے گئے مختصر ٹریلر سے فلم کی مکمل کہانی کو اندازا لگانا مشکل ہے، تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم شائقین… Continue 23reading فلم ’’کتاکشا‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری ،فلم رواں سال کے آخر تک ریلیز ہو گی

لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے۔پاکستان کے معروف اداکار محمد علی نے برسوں فلمی دنیا پر راج کیا، وہ 19 اپریل 1930 کو ہندوستان کے شہر رام… Continue 23reading لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

جب بھی ہانیہ عامر کے ساتھ ہوتا ہوں بہت اچھا محسوس ہوتا ہے : عاصم اظہر

datetime 19  مارچ‬‮  2019

جب بھی ہانیہ عامر کے ساتھ ہوتا ہوں بہت اچھا محسوس ہوتا ہے : عاصم اظہر

کراچی(این این آئی) گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان بڑھتی دوستی گزشتہ کئی دنوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، بالخصوص فیشن پاکستان ویک میں ریمپ پر… Continue 23reading جب بھی ہانیہ عامر کے ساتھ ہوتا ہوں بہت اچھا محسوس ہوتا ہے : عاصم اظہر

فلم ’’کیپٹن مارول‘‘کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس

datetime 19  مارچ‬‮  2019

فلم ’’کیپٹن مارول‘‘کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس

نیویارک (این این آئی) خاتون سپر ہیرو باکس آفس پر چھا گئی، فلم’’کیپٹن مارول‘‘ کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔خاتون سپر ہیرو کی فلم ’’کیپٹن مارول‘‘ کی ریکارڈ کمائی، دوسرے ہفتے بھی باکس آفس میں چھ کروڑ93 لاکھ ڈالر کما لئے۔ اینی میٹڈ… Continue 23reading فلم ’’کیپٹن مارول‘‘کا دوسرے ہفتے بھی چھ کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا بزنس

خواتین ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،صنف نازک کا تاثر بتدریج ختم ہورہا ہے ‘رابی پیرزادہ

datetime 18  مارچ‬‮  2019

خواتین ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،صنف نازک کا تاثر بتدریج ختم ہورہا ہے ‘رابی پیرزادہ

لاہور(این این آئی ) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں خواتین کسی بھی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں اور تما م شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ خدمات انجام دے کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،خواتین شوبز ، صحت ،درس تدریس ، بینکنگ اےئر لائنز،سپورٹس… Continue 23reading خواتین ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،صنف نازک کا تاثر بتدریج ختم ہورہا ہے ‘رابی پیرزادہ

1 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 842