جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’سی یو سون‘‘ کا جذباتی اور رومانی ٹریلر جاری

datetime 7  جولائی  2019 |

نیویارک (این این آئی) امریکی سوکر کھلاڑی، بڑے مقابلے سے پہلے فٹنس مسائل کا شکار ہوگیا اور اسی دوران زندگی نے اس کا نیا امتحان لینا شروع کردیا ۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی جذباتی اور ڈرامائی فلم’’ سی یو سون‘‘ کی۔عالمی کپ سے پہلے وہ انجری کا شکار ہوا۔ جس کو دور کرنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے۔ اسی دوران

ملاقات ہوتی ہے سنگل مدر سے جس کے عشق میں وہ گرفتارہونے لگتا ہے۔دھیرے دھیرے دونوں قریب آتے ہیں لیکن اس دوران ہیرو کو احساس ہوتا ہے کہ وہ سوکر کے کھیل سے دور ہو رہا ہے وہ کیا فیصلہ کرے گا ‘ کس کا انتخاب کرے گا محبوبہ یا اپنے محبوب کھیل کا۔ اس کا علم 26جولائی کو فلم کی نمائش کے بعدہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…