جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم’’محافظ‘‘کا کیمرہ کلوز،جلد سرکٹ میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی

datetime 7  جولائی  2019 |

خالق نگر(این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے نوجوان مصنف وہدائیتکار باسوچودھری کی فلم ’’محافظ‘‘کا کیمرہ کلوزکردیا گیا،فلم کے آخری سپیل کی عکسبندی گزشتہ روزشرق پورمیں کی گئی جس میں اداکارہ سحرملک اور سبطین عامرگوندل نے اپنا کام عکسبند

کروایا،فلم کی دیگرکاسٹ میں سحرملک،سبطین عامرگوندل،نوازبٹ،سمیتا شاہ،ذوالفقارعلی،مہراخترخان،خرم جانوبابا،پارہ بٹ اورباسوچودھری زندگی کے بہت ہی یادگارکردارمیں جلوہ گرہورہے ہیں۔فلم کوجلدہی سرکٹ میں نمائش کے لئے پیش کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…