بیرون ملک خود کو پاکستان کے سفیر کے طور پر پیش کرتی ہوں : مہوش حیات
لاہور(این این آئی)ناموراداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی بیرون ملک اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے اس لئے ہماری اپنے ملک کیخلاف کئے جانے والے منفی پراپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے اورسوفٹ امیج اجاگر کرنے کیلئے بھرپور تیاری ہونی چاہیے ،سوشل میڈیا ایک موثر پلیٹ فارم ہے اور ہمیں اس… Continue 23reading بیرون ملک خود کو پاکستان کے سفیر کے طور پر پیش کرتی ہوں : مہوش حیات











































