میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں : آئمہ بیگ
لاہور(این این آئی) گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں ملی ہیں اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا ،گلوکاری کی وجہ سے عزت ملی اور یہی میری پہلی ترجیح ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے فائنل… Continue 23reading میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں : آئمہ بیگ