بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ٹائیگر ہی وہ واحد اداکار ہے جو میرے مدمقابل کھڑا ہوسکتا ہے، ہریتھک روشن

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ ٹائیگر شروف ہی وہ واحد اداکار ہے جو میرے مدمقابل کھڑا ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویومیں بالی ووڈ سٹار ہریتھک روشن نے کہا کہ فلموں میں زیادہ تر ہیرو کے کردار کے بعد میں اب کچھ مختلف کام کرکے لطف اندوز ہونا چاہتا تھا اور یہی وجہ ہے کہ میں نے یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم کا انتخاب کیا جس میں میرے ساتھ ٹائیگر شروف بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ہریتھک روشن نے کہا کہ قابل اورسپر 30جیسی

فلموں کے بعد میں کسی ایسے اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا جس کی اداکاری اورایکشن لاجواب ہوں اوریہ چیز میں نے ٹائیگرشروف میں دیکھی اورایسا لگا کہ ٹائیگر ہی وہ اداکار ہے جو میرے مدمقابل کھڑا ہوسکتا ہے۔ ہریتھک نے کہا کہ ٹائیگر کے ایکشن اوراداکاری نے میرے اندر کے اداکار کو مزید جگایا۔واضح رہے کہ ہریتھک روشن اور ٹائیگر شروف ان دنوں یش راج کی پروڈکش میں بننے والی ایکشن سے بھرپور فلم میں کام کر رہے ہیں جوکہ اگلے سال سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…