جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کرشمہ اورکرینہ کپور کی 16برس پرانی تصویر وائرل

datetime 6  جولائی  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی کپورسسٹرز کرشمہ اورکرینہ کپورکی 16 برس پرانی تصویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصلات کے مطابق بالی ووڈ کی مقبول ترین مہندی آرٹسٹ وینا ناگڈا نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر کرشمہ اور کرینہ کپور کی

16 برس قبل لی گئی تصویر شیئر کی ہے،یہ تصویر کرشمہ کپور کی مہندی پر لی گئی تھی۔تصویر میں کرشمہ کپور ہاتھوں میں مہندی لگائے پیلے رنگ کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ کرینہ کپور سرخ لہنگے اورسنہری بالوں میں نظر آرہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…