جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف اسرائیلی اداکارہ نے صیہونی وزیراعظم کو امن و برداشت کی راہ دکھا دی

datetime 13  مارچ‬‮  2019

معروف اسرائیلی اداکارہ نے صیہونی وزیراعظم کو امن و برداشت کی راہ دکھا دی

تل ابیب(این این آئی) نامور اسرائیلی اداکارہ و ماڈل گال گوڈیٹ نے اسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے پر اپنے وزیراعظم نیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکن سپر ہیرو فلم میں ’’ونڈر وومن‘‘ کا کردار نبھانے والی اسرائیلی اداکارہ گال گوڈیٹ نے اسرائیل کو صرف یہودیوں کی ریاست قرار دینے پر… Continue 23reading معروف اسرائیلی اداکارہ نے صیہونی وزیراعظم کو امن و برداشت کی راہ دکھا دی

بچپن سے ہی میں اداکارہ بننا چاہتی تھی‘فنکارہ منشا پاشا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

بچپن سے ہی میں اداکارہ بننا چاہتی تھی‘فنکارہ منشا پاشا

کراچی (این این آئی)تعلیم یافتہ اور فن کارانہ صلاحیتوں سے مالا مال فنکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ بچپن سے ہی اداکارہ بننا چاہتی تھی لیکن اس فیلڈ میں آنے سے پہلے میں نے اپنی تعلیم مکمل کی اور پھر شوبز انڈسٹری میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ۔فنکارہ کا کہنا ہے کہ ٹیلی… Continue 23reading بچپن سے ہی میں اداکارہ بننا چاہتی تھی‘فنکارہ منشا پاشا

معروف اداکارہ مہوش حیات کو رواں سال 23 مارچ کو صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے تمغہ امتیاز دیا جائے گا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

معروف اداکارہ مہوش حیات کو رواں سال 23 مارچ کو صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے تمغہ امتیاز دیا جائے گا

اسلام آباد(این ین آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کو رواں سال 23 مارچ کو صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے تمغہ امتیاز دیا جائے گا۔اداکارہ ان 127 افراد میں سے ایک ہوں گی جو پاکستان کی بہتری کے لیے کارکردگی کرنے پر یوم پاکستان کو یہ اعزاز حاصل کریں گے۔یاد رہے کہ تمغہ… Continue 23reading معروف اداکارہ مہوش حیات کو رواں سال 23 مارچ کو صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے تمغہ امتیاز دیا جائے گا

میں ڈپریشن سے لڑ رہا ہوں اورمداحوں کی دعائیں چاہتا ہوں : جسٹن بیبر

datetime 12  مارچ‬‮  2019

میں ڈپریشن سے لڑ رہا ہوں اورمداحوں کی دعائیں چاہتا ہوں : جسٹن بیبر

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر دنیا بھر میں مقبول ہیں اور گزشتہ سال ہی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ہیں۔مگر اب انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ڈپریشن سے جنگ لڑرہے ہیں اور اس کے نتیجے میں انہیں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں 25 سالہ گلوکار نے اپنی… Continue 23reading میں ڈپریشن سے لڑ رہا ہوں اورمداحوں کی دعائیں چاہتا ہوں : جسٹن بیبر

فلم’ ’جنونِ عشق‘‘ اگلے ماہ12 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

فلم’ ’جنونِ عشق‘‘ اگلے ماہ12 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی(این این آئی) رومانوی کہانی پر مبنی فلم ’جنونِ عشق‘ پاکستان کے 100 سے زائد سنیماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔پاکستان فلم انڈسٹری طویل عرصے کے بعد ایک بار پھر کامیابی کے سفر چل پڑی ہے اور ایک کے بعد ایک مختلف موضوعات پر مبنی فلمیں ریلیز کی جا رہی ہیں۔ جو فلم بینوں کے… Continue 23reading فلم’ ’جنونِ عشق‘‘ اگلے ماہ12 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کی13ویں برسی19مارچ کومنائی جائے گی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کی13ویں برسی19مارچ کومنائی جائے گی

لاہور(این این آئی) اپنی منفرد اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا خطاب پانے والے پاکستانی فلموں کے نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے13 برس بیت گئے لیکن ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے۔اداکارمحمد علی 10 نومبر 1938ء کو ہندوستان کے شہر رامپور کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ محمد علی نے… Continue 23reading شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کی13ویں برسی19مارچ کومنائی جائے گی

ثمینہ پیرزادہ اپنی 64ویں سالگرہ 9اپریل کو منائیں گی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

ثمینہ پیرزادہ اپنی 64ویں سالگرہ 9اپریل کو منائیں گی

لاہور (این این آئی) معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اپنی 64ویں سالگرہ کا کیک 9اپریل کو اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ کاٹیں گی۔تفصیلات کے مطابق فلم وٹی وی کی ناموراداکارہ ثمینہ پیرزادہ 9 اپریل 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کے ساتھ ہدایتکارہ کے طور پر بھی… Continue 23reading ثمینہ پیرزادہ اپنی 64ویں سالگرہ 9اپریل کو منائیں گی

ہدایتکارہ مہرین جبار کا ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2019

ہدایتکارہ مہرین جبار کا ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)پاکستانی ہدایت کارہ مہرین جبار کئی بہترین ڈرامے اور فلمیں بنانے کے بعد اب ویب سیریز بنانے جارہی ہیں۔ان کی پہلی ویب سیریز کا نام ’ایک جھوٹی سی لو اسٹوری‘ رکھا گیا ہے جس پر پروڈکشن کا کام جاری ہے۔ویسے تو اس ویب سیریز کی مکمل کاسٹ اس کی تفصیلات بتانے سے… Continue 23reading ہدایتکارہ مہرین جبار کا ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

معروف گلوکارعاطف اسلم 36برس کے ہو گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2019

معروف گلوکارعاطف اسلم 36برس کے ہو گئے

کراچی(این این آئی)پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے گلوکار عاطف اسلم 36برس کے ہو گئے۔12مارچ 1983ء کو پنجاب کے شہر وزیر آبادمیں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 میں کیا۔بچپن سے ہی کرکٹر بننے کے شوقین عاطف اسلم کو کالج میں میوزک سے محبت ہوئی اور… Continue 23reading معروف گلوکارعاطف اسلم 36برس کے ہو گئے

1 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 843