معیاری پراجیکٹ بنائے جائیں اور منافقت ختم ہوجائے تو فلم انڈسٹر ی بحال ہوسکتی ہے : باؤ اصغرعلی
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف پروڈیوسر،رائٹروباؤ پروڈکشن کے روح رواں باؤ اصغرعلی نے کہا ہے کہ میں فلم انڈسٹر ی کے مستقبل سے ناامید نہیں ہوں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جدید تقاضوں کے مطابق کام کرنے کی ضرورت ہے اگرمعیاری پراجیکٹ بنائے جائیں اور منافقت ختم ہوجائے تو فلم انڈسٹر… Continue 23reading معیاری پراجیکٹ بنائے جائیں اور منافقت ختم ہوجائے تو فلم انڈسٹر ی بحال ہوسکتی ہے : باؤ اصغرعلی