ہریتھک روشن نئی فلم ’’سپر 30‘‘میں ٹیچر بنیں گے

27  جون‬‮  2019

ممبئی (این این آئی) دو سال کے وقفے کے بعد فلم انڈسٹری میں واپس لوٹنے والے اداکار ہریتھک روشن اپنی نئی فلم میں ’’ٹیچر‘‘ بنیں گے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم میں اداکار ریاضی کے ماہر استاد بنیں نظر آئینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے دوران لی گئی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہریتھک روشن بچوں کو ایک کلاس میں بیٹھے حوصلہ افزاء باتیں سکھا رہے ہیں، ان کی آنے والی فلم کا نام ’’سپر 30‘‘

ہے۔ اس فلم میں اداکار آنند کمار کے نام سے کردار کرتے نظر آئیں گے۔میڈیا کے مطابق اس فلم میں ہریتھک روشن کا کردار ایک دانائی شخص والا ہے جو 30 کے قریب طلبہ کو مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرتا ہے۔ اس فلم میں ایک ٹیچر کو سخت مشکلات کا سامنا کرتا بھی دکھائی دیا گیا ہے۔اس فلم کو ساجد نداد والا ریلائنس انٹرٹینمنٹ کے تعاون سے بنارہے ہیں، فلم میں مرنال ٹھاکر ان کی اہلیہ کا کردار ادا کرتی نظر آئینگی۔ یہ فلم آئندہ ماہ کی 12جولائی کو کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…