ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
لاہور(این این آئی)ماڈل گرل ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے۔ ایان علی کی طرف سے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ایان علی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا سامنا کرنے کیلئے ٹرائل عدالت میں… Continue 23reading ایان علی نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا