منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ سجل علی کی خوبصورتی کے گن گانے لگیں

datetime 28  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) بھارت کی اداکارہ سونم باجوہ پاکستان کی اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی کے گن گانے لگیں۔اداکارہ سجل علی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کیں، نئی تصویر میں اداکارہ دلکش نظر آ رہی تھیں، اس تصویر پر جہاں دنیا بھر سے ان کے پرستاروں نے اپنی رائے کا اظہار کیا وہیں مقبول بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے بھی اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔بھارتی پنجابی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی اداکارہ

سجل علی نئی تصویر میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ خواہش ہے کہ پاکستانی اداکارہ سے ملاقات کروں۔ خواہش ہے کہ پاکستان کا دورہ کر کے ان سمیت دیگر اداکاروں سے بھی ملوں۔یاد رہے کہ سونم باجوہ ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ کئی سپرہٹ پنجابی فلموں سمیت تیلگو اور ہندی فلموں میں کام کر چکی ہیں، تاہم انہیں کامیابی پنجابی فلموں میں ملی۔ مشہور پنجابی فلموں میں بیسٹ آف لک، پنجابی 1984، دیپکا، نکا ذیلدار، منجی بسترے، سپر سنگھ، سٹریٹ ڈانسر اور کری آن جٹا 2 شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…