پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم کیساتھ ہیں ، انشا اللہ ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتیں گے : معمررانا
لاہور(این این آئی) نامور اداکار معمر رانانے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں اور انشا اللہ ہم نہ صرف سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرینگے بلکہ ٹائٹل بھی جیتیں گے ،کروڑوںعوام کرکٹ سے لگائورکھتے ہیں اور قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر جذبات میں آجا نا فطرتی عمل ہے۔ایک… Continue 23reading پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم کیساتھ ہیں ، انشا اللہ ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتیں گے : معمررانا











































