جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف اداکارہ کی طویل عرصے بعدفلموں میں دوبارہ انٹری

datetime 17  مارچ‬‮  2019

معروف اداکارہ کی طویل عرصے بعدفلموں میں دوبارہ انٹری

کراچی(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ زارا شیخ طویل عرصے بعد ایک بار پھر فلموں میں نظر آئیں گی۔2000 میں فلم ’’تیرے پیار میں‘‘کے ذریعے فلموں میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ زارا شیخ اپنی پہلی ہی فلم سے شائقین کے دلوں میں اترنے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔ بعد ازاں زارا شیخ… Continue 23reading معروف اداکارہ کی طویل عرصے بعدفلموں میں دوبارہ انٹری

فلم ’’چھلاوا‘‘ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہوگی

datetime 17  مارچ‬‮  2019

فلم ’’چھلاوا‘‘ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہوگی

کراچی (این این آئی)پاکستانی ہدایت کار وجاہت رؤف طویل عرصے سے اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں تاہم اس کے حوالے سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔اب تک صرف شوٹنگ کے دوران کی ویڈیوز ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد چند روز قبل وجاہت رؤف نے اپنی آنے والی… Continue 23reading فلم ’’چھلاوا‘‘ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہوگی

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے والد پر لگے ’ریپ‘ الزامات پر خاموشی توڑ دی

datetime 16  مارچ‬‮  2019

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے والد پر لگے ’ریپ‘ الزامات پر خاموشی توڑ دی

لاس اینجلس (این این آئی) پاپ موسیقی کے بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کی بیٹی 20 سالہ ماڈل پیرس جیکسن نے اپنے والد پر بچوں کیساتھ زیادتی کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں اپنے والد کا دفاع نہیں کرنا چاہتی ۔حال ہی میں مائیکل جیکسن کیخلاف 2 افراد… Continue 23reading مائیکل جیکسن کی بیٹی نے والد پر لگے ’ریپ‘ الزامات پر خاموشی توڑ دی

مہوش حیات تمغہ امتیاز کے بعد ایک اور تنازع میں پھنس گئیں،عامر لیاقت حسین کی اداکارہ پر تنقید

datetime 16  مارچ‬‮  2019

مہوش حیات تمغہ امتیاز کے بعد ایک اور تنازع میں پھنس گئیں،عامر لیاقت حسین کی اداکارہ پر تنقید

کراچی (این این آئی)نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امتیاز کے تنازع سے ابھی باہر نکلی ہی نہیں تھیں کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مہوش حیات کو جب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ کھل گیا ہے اور لوگ اس… Continue 23reading مہوش حیات تمغہ امتیاز کے بعد ایک اور تنازع میں پھنس گئیں،عامر لیاقت حسین کی اداکارہ پر تنقید

کلنک کے ٹیزر کی شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2019

کلنک کے ٹیزر کی شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری

ممبئی (این این آئی) کلنک کے ٹیزر کی بے پناہ شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ اس پوسٹر میں سوناکشی انتہائی سنجید ہ انداز میں نظر آ رہی ہیں، اس سے قبل فلم میں تمام اداکاروں کے الگ الگ پوسٹر جاری کئے جاچکے ہیں۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی… Continue 23reading کلنک کے ٹیزر کی شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری

سینئر اداکارعابد علی آج اپنی 66 ویں سالگرہ منائینگے

datetime 16  مارچ‬‮  2019

سینئر اداکارعابد علی آج اپنی 66 ویں سالگرہ منائینگے

کراچی (این این آئی) سینئر اداکار عابد علی (آج) اپنی 66 ویں سالگرہ منائینگے۔ عابد علی 17 مارچ1952ء کو پیدا ہوئے اور سٹیج سے اپنے فنی کیریئرکا آغاز کیا۔ پھر ریڈیو، ٹی وی اور فلموں میں بھی اداکاری کی اور آج بھی ٹی وی کے مقبول ترین اداکار تصور کئے جاتے ہیں۔ عابد علی اپنی… Continue 23reading سینئر اداکارعابد علی آج اپنی 66 ویں سالگرہ منائینگے

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم’’ اے ڈارک پلیس‘‘کا نیا ٹریلر جاری،سنسنی سے بھرپور یہ ڈرامہ فلم 29مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 16  مارچ‬‮  2019

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم’’ اے ڈارک پلیس‘‘کا نیا ٹریلر جاری،سنسنی سے بھرپور یہ ڈرامہ فلم 29مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(این این آئی) سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’اے ڈارک پلیس‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ سیمون فیلوزکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اے ڈارک پلیس کی کہانی ایک ایسے ٹرک ڈرائیور کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگلات سے متصل قصبے سیایک بچیکی پراسرار گمشدگی کی تحقیقات کیلئے جاسوس… Continue 23reading ہالی ووڈ ڈرامہ فلم’’ اے ڈارک پلیس‘‘کا نیا ٹریلر جاری،سنسنی سے بھرپور یہ ڈرامہ فلم 29مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

محمد علی مرحوم کی13ویں برسی 19مارچ کو منائی جائیگی،قرآن خوانی، قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی

datetime 16  مارچ‬‮  2019

محمد علی مرحوم کی13ویں برسی 19مارچ کو منائی جائیگی،قرآن خوانی، قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی

لاہور(این این آئی )معروف اداکار و شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی مرحوم کی13ویں برسی 19مارچ کوملک بھر کے فلمی حلقوں میں منائی جائیگی، اس موقع پر قرآن خوانی ہو گی اور لاہور کے میاں میر قبرستان میں ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار محمد علی ایشیاء کے… Continue 23reading محمد علی مرحوم کی13ویں برسی 19مارچ کو منائی جائیگی،قرآن خوانی، قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی

لاہوروالوں کی عزت ،محبت اور چاہت کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا : عدنان صدیقی

datetime 16  مارچ‬‮  2019

لاہوروالوں کی عزت ،محبت اور چاہت کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا : عدنان صدیقی

لاہور(این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ جب بھی کسی پراجیکٹ کے سلسلہ میں لاہور آتا ہوں مجھے یہاں بے پناہ عزت ،محبت اور چاہت ملتی ہے ،ہر دور ے میں لاہور کے کھانوں اور تاریخی مقامات کی سیر سے ضرور لطف اندوز ہوتا ہوں ۔ ’’این… Continue 23reading لاہوروالوں کی عزت ،محبت اور چاہت کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا : عدنان صدیقی

1 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 842