بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سنی لیونی نے پہلی بار فحش فلم کس کے ساتھ دیکھی تھی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) امریکہ میں فحش فلموں کے ذریعے اپنی پہچان بنانے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کر رہی سنی لیونی کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ سنی لیونی کی زندگی پر مبنی ویب سیریز ’کیرنجیت کور ، دی ان ٹولڈ سٹوری‘ میں اداکارہ کی زندگی کے تمام پہلوئوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس فلم میں سنی لیونی کے بچپن کے دنوں سے لے کر بالی ووڈ تک پہنچنے کی کہانی بیان کی گئی ہے اور اسی میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ اداکارہ نے پہلی بار فحش فلم اپنے بھائی کے ساتھ دیکھی تھی۔ ویب سیریز میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے کم عمری میں غلطی سے اپنے بھائی اور

دوست کے ساتھ فحش فلم دیکھی تھی جس کا انہیں بعد میں بیحد افسوس ہوا اور انہوں نے بابا گرونانک کی تصویر کے سامنے کھڑے ہو کر معافی بھی مانگی۔ اسی ویب سیریز میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ سنی لیونی نے اپنا نام ’سنی‘ اپنے بھائی کے نام پر رکھا ہے۔ ان کے بھائی کا نام سندیپ ہے اور جب اداکارہ لائم لائٹ میں آئیں تو انہیں نئے نام کی ضرورت پڑی ، ان کے بھائی کو پیار سے ’ سنی‘ کہا جاتا تھا اس لیے انہوں نے اپنا نام سنی لیونی رکھ لیا۔ اداکارہ کی آپ بیتی پر مبنی اس ویب سیریز میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ سنی لیونی کا بھائی اپنی بہن کی فحش تصاویر بیچ کر پیسے کمایا کرتا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…