جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

’’ اینجل ہیز فالن‘‘کا نیا ٹریلر جاری ،فلم 23اگست کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 16  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر سے بھرپور فلم ’’اینجل ہیز فالن‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رک رومن واگ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ ایکشن تھرلر فلم ’’اولمپس ہیز فالن ‘‘ کے سلسلے کی تیسری فلم ہے جس میں اداکار گیررڈ بٹلر خفیہ ایجنٹ کے کردار میں دوبارہ دکھائی دیں گے۔ فلم میں مورگن فری مین، ٹم بلیک

نیلسن، کرس برائوننگ، ڈینی ہوسٹن، لانس ریڈک ، جاڈا پنکیٹ سمتھ اور دیگر اداکار بھی شامل ہیں۔فلم کی کہانی خفیہ ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جس پرقتل کاجھوٹا الزام عائد کردیا جاتاہے جس کے بعد وہ اصل دہشت گردوں کو پکڑنے اور خودپر لگے جھوٹے الزام سے نجات دلانے کے لئے کوششیں کرتا ہے۔فلم 23اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…