جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ بشریٰ انصاری کا جواں سالہ بھانجا انتقال کر گیا

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) نامورشاعرہ نیلم احمد بشیر، اداکارہ بشریٰ انصاری، اسما عباس کا بھانجا اور اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا شیراز ناصر ناگہانی حادثے کا شکار ہو کر انتقال کر گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق شیراز ناصر وادی چترال میں پیرا گلائڈنگ کے دوران تیز ہوا کے باعث حادثے کا شکار ہو گئے۔ شیراز بلندی سے گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے جس کی وجہ سے وہ جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ان کی تدفین ڈیفنس لاہور میں ہوئی۔

نماز جنازہ میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔یاد رہے کہ شیراز ناصر سنبل شاہد کا بڑا بیٹا تھا جنہیں بچپن سے ہی پیرا گلائیڈنگ اور سیاحت کا بہت شوق تھا اور مقصد کے لئے انہوں نے کمپنی بھی بنائی ہوئی تھی تاہم یہی شوق انہیں موت کی وادیوں میں لے گیا۔سوشل میڈیا کے ذریعے ہزاروں افراد نے نیلم احمد بشیر،بشریٰ انصاری،اسما عباس اور سنبل شاہد سے تعزیت کرنے کے ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے مغفرت کی بھی دعا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…