’بھارتی اداکارہ ارملاکے شوہر کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟ مودی سرکارنے الیکشن جیتنے کی خاطر نیا شوشہ چھوڑ دیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارملا ماٹونڈکر کے سیاست میں آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف منفی باتیں پھیلانا شروع کردیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ ارملا حزب اختلاف کی جماعت کانگریس میں شامل ہونے پر مودی سرکار کے نشانے پر آگئیں۔بھارت کے سوشل… Continue 23reading ’بھارتی اداکارہ ارملاکے شوہر کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟ مودی سرکارنے الیکشن جیتنے کی خاطر نیا شوشہ چھوڑ دیا