نئی دلی : 2 گیگسٹرز ہنی سنگھ کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں 2 گیگسٹرز ہنی سنگھ کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو گوری گینگ کے 24 سالہ شہزادہ پرویز اور 23 سالہ مونو کی تلاش تھی لیکن دونوں ہی پولیس سے بچ نکلتے تھے۔گزشتہ… Continue 23reading نئی دلی : 2 گیگسٹرز ہنی سنگھ کے گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے