جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

حریم فاروق نے فلموں کی کوالٹی کو کامیابی کی وجہ قراردیدیا

datetime 18  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر 3 فلمیں ریلیز ہوں یا اس سے زیادہ ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں، ہر فلم اپنی کوالٹی کی وجہ سے کامیابی حاصل کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ ملکی سینما اور فلم انڈسٹری کو استحکام دینے کیلئے ہم سب ایک پلیٹ فارم پر ہیں۔ دوسری جانب فلم

’’ہیر مان جا‘‘ کے ہدایتکار اظفر جعفری نے کہا ہے کہ شائقین کی جانب سے فلم کے ٹریلر کی پذیرائی کامیابی کی طرف اشارہ ہے۔فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے، اس کی کاسٹ میں حریم فاروق کے علاوہ علی رحمن خان، فیضان شیخ، میکال ذوالفقار، شاز علی خان، آمنہ شیخ، عابد علی، علی کاظمی اور احمد علی اکبر شامل ہیں، فلم عیدالضحیٰ پر ریلیز ہو گی۔

موضوعات:



کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…