جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کو تین سال مکمل، کیس صرف شہادتوں تک پہنچ سکا

datetime 15  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی) معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کو تین سال مکمل ہو گئے، ماڈل کو بھائی نے ساتھیوں سمیت مل کر غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا، تین سال بعد بھی قتل کا کیس صرف شہادتوں تک ہی پہنچ سکا ہے۔ماڈل قندیل بلوچ کو تین سال قبل ملتان کے علاقے مظفر آباد میں بھائی وسیم نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر گلا دبا کر قتل کر دیا تھا جس پر مرکزی ملزم وسیم

حق نواز، عبد الباسط، ظفر، اسلم شاہین، عارف اور مفتی عبد القوی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا تاہم تین سال گزرنے کے باوجود بھی ایک ملزم عارف کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔وسیم کے علاوہ باقی تمام ملزمان ضمانت پر ہیں جبکہ قتل کا کیس تاحال گواہیوں تک ہی پہنچا ہے، ماڈل کے والدین بھی اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے عدالت میں تین بار بیانات بدل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…