معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ مہوش حیات نے بالآخر شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ جو بھی میرا شوہر ہو اسے میرے خودمختار ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔اداکارہ نے ایک نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے… Continue 23reading معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی