بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’میں اللّہ تعالیٰ کے حکم پر چلنے کا پکّا ارادہ کر چکی ہوں‘‘ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

’’میں اللّہ تعالیٰ کے حکم پر چلنے کا پکّا ارادہ کر چکی ہوں‘‘ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بگ باس سیزن 6 سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، اس موقع پر ثناء خان کا کہنا تھا کہ اب وہ اپنی زندگی انسانیت کی خدمت میں اور اللّہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق گْزاریں گی۔سوشل… Continue 23reading ’’میں اللّہ تعالیٰ کے حکم پر چلنے کا پکّا ارادہ کر چکی ہوں‘‘ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

فنکار حکومتی لاروں سے بددل ہوگئے، وزیراعظم سے اہم مطالبہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

فنکار حکومتی لاروں سے بددل ہوگئے، وزیراعظم سے اہم مطالبہ

کھڈیاں خاص(این این آئی) لارے تے لارہ ٹھاہ لارہ،فنکارحکومتی لاروں سے بددل ہوگئے،اگر مالی امداد نہیں دینی تو پھر لارے بھی نہ لگائے جائیں فنکاروں کا شکوہ،تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے آرٹسٹوں کو سپورٹ فنڈکے نام پر ایک عرصہ سے لارے لگائے جارہے ہیں جس پر فنکاروں میں بے دلی پھیلنی شروع ہوگئی… Continue 23reading فنکار حکومتی لاروں سے بددل ہوگئے، وزیراعظم سے اہم مطالبہ

میں خود ہی کافی ہوں۔۔۔ کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کاحیرت انگیز جواب سامنے آگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

میں خود ہی کافی ہوں۔۔۔ کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کاحیرت انگیز جواب سامنے آگیا

لاہور(یواین پی) اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے کمرشل پرپیمرا کی جانب سے پابندی پرانسٹاگرام پرجواب دیا ہے۔پیمرا کی جانب سے اداکارہ مہوش حیات کے نئے کمرشل پرسماجی اقدارکے خلاف ہونے پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیا صارفین بھی اس کمرشل پربرہم تھے اورمطالبہ کیا تھا کہ پیمرا اس کمرشل پر پابندی لگائے کیونکہ یہ… Continue 23reading میں خود ہی کافی ہوں۔۔۔ کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کاحیرت انگیز جواب سامنے آگیا

سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو ریلیف مل گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو ریلیف مل گیا

ممبئی(این این آئی) ہائیکورٹ نے آنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی ضمانت منظور کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ کیس سے منسلک اداکارہ ریا چکرورتی کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا جو تقریباً ایک ماہ جیل میں رہیں ۔ جس کے بعد اب ممبئی ہائیکورٹ نے ان کی مشروط… Continue 23reading سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو ریلیف مل گیا

ماہرہ خان نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

ماہرہ خان نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

کراچی (این این آئی)ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان تے اپنے مداحوں کو اپنے پہلے پیار کا نام بتا دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک تصویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے، تصویر میں وہ اپنی ایک دوست کے ہمراہ موجود ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا رہی… Continue 23reading ماہرہ خان نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

خبردار! بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش مہنگی پڑ سکتی ہے،2020کی خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

خبردار! بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش مہنگی پڑ سکتی ہے،2020کی خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست جاری

ممبئی (آن لائن) انٹرنیٹ پر نئے بگز اور وائرس سے سکیورٹی فراہم کرنے والی کمپنی ’میک ایفی‘ نے ’’موسٹ ڈینجرس سیلبرٹی لسٹ 2020‘‘ یعنی رواں سال کے لیے خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست کا 14 واں ایڈیشن جاری کی کر دیا۔اس میں سرفہرست معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ہیں جبکہ اداکارہ تبو دوسرے نمبر پر ہیں۔میک ایفی… Continue 23reading خبردار! بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش مہنگی پڑ سکتی ہے،2020کی خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست جاری

قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات درخت پر چڑھ گئی ،مداحوں کے تبصروں پر کیا پیغام جاری کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات درخت پر چڑھ گئی ،مداحوں کے تبصروں پر کیا پیغام جاری کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں اپنے کسی کام کے لیے لوگوں کی منظوری کی ضرورت نہیں ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ کی جانب پوسٹ کی جانے والی تصویر بظاہر تو بے رنگ… Continue 23reading قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات درخت پر چڑھ گئی ،مداحوں کے تبصروں پر کیا پیغام جاری کر دیا

معروف اسٹیج اداکارغربت کی چکی میں پس گئے حکومت پنجاب اور فنکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

معروف اسٹیج اداکارغربت کی چکی میں پس گئے حکومت پنجاب اور فنکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی

مانگا منڈی (آن لائن) معروف اسٹیج اداکار غفار ٹھاکر غربت کی چکی میں پس گئے ،حکومت پنجاب اور فنکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی۔ ایک ملاقات کے دوران غفار ٹھاکرنے بتایا کہ ان کے حالات خرابی کی جانب چل پڑے ہیں اپنی زخمی بچی کو چیک کروانے کے لیے پیسے نہیں… Continue 23reading معروف اسٹیج اداکارغربت کی چکی میں پس گئے حکومت پنجاب اور فنکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی

میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی، مہوش حیات کا دعویٰ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی، مہوش حیات کا دعویٰ

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اگر اْن کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو وہ بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی۔تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ویڈیوز شیئرز کیں جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانیوالے سوالات کے دلچسپ… Continue 23reading میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی، مہوش حیات کا دعویٰ

1 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 856