جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’خانہ کعبہ میں جو بھی دعائیں کیں وہ سب قبول ہوئیں‘

datetime 28  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این ین آئی)پاکستان کی مشہور اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے کہا ہے انہوں نے عمرے کے دوران جو دعائیں خانہ کعبہ میں مانگی وہ سب قبول ہوئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے اپنے بارے میں بتایا کہ ان کی ساس نے انتقال سے

قبل کئی عمرے کیے ہیں اور وہ ہمیشہ جب بھی عمرے پر جاتیں تو اپنے بچوں کو زبردستی ساتھ لے کر جاتیں تھیں ۔ ندا یاسر کا کہنا تھا کہ ہم جب میں ٹال مٹول کا بہانا کرتے تو وہ کہتیں تھیں جب میں مر جائوں گی تو پتہ تم لوگوں کا کیا ہو گا ۔ ایک دفعہ وہ مجھے اور یاسر کو اپنے ساتھ عمر پر لے گئیں خانہ کعبہ کے سامنے پہنچیں تو میں جو بھی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی وہ سب قبول ہوئیں ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ندا یاسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور تصویر پر صارفین کے تنقیدی تبصرے جاری ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر کی پروگرام کے سیٹ سے تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ جن میں ندا سندھی اور بلوچی پرنٹ والا نہایت خوبصورت لباس پہنے ہوئی ہیں۔ لیکن سب سے دلچسپ چیز ان کے ماتھے پر موجود جیولری (ماتھا پٹی) ہے۔یہ ماتھا پٹی بالکل اس طرح لگ رہی ہے جیسی ترک ڈرامے میں حلیمہ سلطان پہنتی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا میڈیا صارفین کو ندا یاسر اس حلیے میں بالکل پسند نہ آئیں اور خوب تنقید کے نشتر برسا دیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…