بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی ہونے کی دعویدار لڑکی منظر عام پر آگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی ہونے کی دعویدار لڑکی منظر عام پر آگئی، معروف اینکراور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت ناگن ڈانس کے بعد ایک بارپھر خبروں کی زینت بن گئے، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ہانیہ خان نے عامر لیاقت سے شادی کا دعویٰ کرتے ہوئے طوبیٰ عامر پر کالے جادو کا بھی الزام لگایا ہے۔عامر لیاقت نے دوسری شادی کے بعد اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدی

تھی اب ہانیہ خان نامی اداکارہ نے دعوی کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی ہیں۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں عامر لیاقت اور ان کی دوسری اہلیہ طوبی عامر پر الزامات عائد کیے ہیں۔ہانیہ خان نے واٹس ایپ گفتگو کے متعدد اسکرین شاٹس بھی سوشل میڈیا پر شیئر کئے ہیں اور طوبی عامر پر کالے جادو کے الزامات عائد کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…