ٹک ٹاک کھل گیا جنت مرزا پاکستان چھوڑنے سے انکاری ہو گئی
اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )مشہور ٹک ٹاکرجنت مرزا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق بہت ساری افواہیں اڑا دی جاتی ہیں اور ایک غلط نیوز بھی چل رہی ہے کہ میں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہوں اور میں نے پاکستانیوں کے بارے میں کچھ غلط کہا ہے… Continue 23reading ٹک ٹاک کھل گیا جنت مرزا پاکستان چھوڑنے سے انکاری ہو گئی