پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بڑے بجٹ کی دو پاکستانی فلمیں ستمبر میں سینمائوں کی زینت بننے کا امکان

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بڑے بجٹ کی دو پاکستانی فلمیں ستمبر میں سینمائوں کی زینت بننے کا امکان ہے جن میں ’ ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اور ’’ ضرار ‘‘ شامل ہیں۔ان فلموں میںماہرہ خان، فواد خان ،شان شاہد ، حمزہ علی عباسی جیسے بڑے نام شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق فواد اور ماہر ہ کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘ستمبر کے آخری ہفتے میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔پاکستان کی ایک اور میگا بجٹ فلم ’’ضرار ‘‘جس میں شان شاہد مرکزی کردار بنھاتے دکھائی دیں گے کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی پاکستانی اسپائی تھرلر فلم ہے جسے زیادہ تر ملک سے باہر عکس بند کیا گیا ہے جبکہ فلم کو بیس کروڑ سے زائد کے بجٹ میں تیار کیا گیا ہے ۔یہ دونوں فلمیں کافی عرصے سے ریلیز کے ئے منتظر ہیں ،اب ایک بار پھر ان فلموں کی نمائش کے حوالے سے بات کی جا رہی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…