پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

افضل خان اورماریہ واسطی مستقبل میں اکٹھے کام کریں گے

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) اداکارہ ماریہ واسطی اور افضل خان ( ریمبو )مستقبل میں اکٹھے کام کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماریہ واسطی اور ریمبو کے درمیان ایک زبانی معاہدہ طے پایا ہے کہ مستقبل میں ہونے والے کسی بھی پراجیکٹ میں دونوں اکٹھے کام کریں گے۔ ریمبو نے کہا کہ ماریہ واسطی ایک ورسٹائل اوربا صلاحیت اداکارہ ہیں جو ہر طرح کا کردار نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کی مزاح کی حس بھی بڑی عمدہ ہے ،میں نے ان سے درخواست کی ہے کہ میرے ساتھ مستقبل میں کسی پراجیکٹ میں کام کریں او ر ان شااللہ آنے والے وقتوں میں کوئی پراجیکٹ ہوگا تو ہم دونوں اکٹھے کام کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…