مجھے کمانڈو ہیروئن کے طور پر متعارف کرانے کا سہرا شمیم آراء کے سر ہے ‘ بابرہ شریف

1  اگست‬‮  2022

لاہور( این این آئی)ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ مجھے کمانڈو ہیروئن کے طور پر متعارف کرانے کا سہرا شمیم آراء کے سر ہے ،فلم انڈسٹری سے مکمل کنارا کشی اختیار کر چکی ہوں اس لئے کبھی واپسی کا نہیں سوچا۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے بابرہ شریف نے کہا کہ میں نے اپنے فلمی کیرئیر میں بہت سے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کیا ہے ، میری کامیابی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ ہے لیکن اگر میں شمیم آراء کا خصوصی تذکرہ نہ کروں تو یہ نا انصافی ہو گی ۔ میں اپنی کامیابی میں ان کے کردار کو کسی صورت فراموش نہیں کرسکتی ۔ بابرہ شریف نے کہا کہ یہ خبریں آتی رہتی ہیں کہ میں شوبز میں دوبارہ واپس آرہی ہوںایسا کچھ نہیں ہے ۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…