عتیقہ اوڈھو کی شوہر کے ساتھ تصویر وائرل
کراچی (این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی شوہر ثمر علی خان کے ساتھ حالیہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عتیقہ اوڈھو نے شوہر کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ تصویر میں کوئی فلٹر استعمال نہیں کیا گیا ہے صرف خلوص اور محبت ہے۔تصویر میں انہوں نے لال… Continue 23reading عتیقہ اوڈھو کی شوہر کے ساتھ تصویر وائرل
































