پاکستان کے 2 مقبول ترین ٹک ٹاکرزایک ہوگئے
مکوآنہ (این این آئی )ٹک ٹاک ایپ کا کمال،دو ٹک ٹاکرز کی ٹک ٹاک پر دوستی نے انہیں جیون ساتھی بنا دیا،معروف ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین کا نکاح ہو گیا،تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی۔نکاح کے بارے میں این این آئی کو ٹیلی فون پر بتایا،تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور… Continue 23reading پاکستان کے 2 مقبول ترین ٹک ٹاکرزایک ہوگئے