پولیس سے بھتہ طلب کرنے والی خاتون صحافی کیخلاف مقدمہ درج
کراچی (مانیٹرنگ+ این این آئی)پولیس سے بھتہ طلب کرنے والی خاتون صحافی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس افسران کے مطابق جعلی خاتون صحافی ثانیہ شاہ رخ اعوان پولیس اہلکار شیخ تیمور کی مدعیت میں دہشت گردی، بھتہ خوری، ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔پولیس حکام نے تفصیلات بتاتے ہوئے… Continue 23reading پولیس سے بھتہ طلب کرنے والی خاتون صحافی کیخلاف مقدمہ درج