ٹام کروز اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے خلا میں جائیں گے

10  اکتوبر‬‮  2022

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز مبینہ طور پر اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے خلا میں جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘مشن امپاسبل’ کے اداکار ٹام کروز اور ‘دی بورن آئی ڈینٹیٹی’ کے ڈائریکٹر ڈوگ لی مین نے مبینہ طور پر

یونیورسل فلمڈ انٹرٹینمنٹ گروپ کی چیئرمین ڈونا لینگلی سے ایک ایسی فلم بنانے کے لیے رابطہ کیا ہے جس کی شوٹنگ خلا میں بھی کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق اس فلم میں ٹام کروز راکٹ کو انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر لے جائیں گے، فلم کی زیادہ تر شوٹنگ زمین پر ہی ہوگی۔ ڈونا لینگلی کا کہنا ہے کہ اس فلم کی شوٹنگ سے ٹام کروز انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن کے باہر چہل قدمی کرنے والے پہلے عام شہری بن جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق یہ فلم ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اس لیے اس حوالیسے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔یا د رہے کہ اس سے قبل ڈوگ لی مین امریکی خلائی ادارے ناسا اور ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اشتراک سے بننے والی فلم کیلئے ٹام کروز کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کرچکے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…