بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے مداحوں کو اپنا پْرتعیش طرز زندگی دکھا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے مداحوں کو اپنا پْرتعیش طرز زندگی دکھا دیا۔ ہوا کچھ یوں کہ شاہ رخ خان ایک ٹیلی وڑن اشتہار میں اسٹائلش انداز میں نظر آرہے ہیں جسے ان کے مداح بھی خوب پسند کر رہے ہیں۔ٹی وی کمرشل کی ویڈیو کے

آغاز میں شاہ رخ خان ہوائی سفر کرتے نظر آتے ہیں اور اپنے برابر میں ایک میگزین بھی رکھتے ہیں، جس کے سرورق پر انہیں ’کامیاب افراد‘ میں سے ایک کے طور پر اور ’سال کے بہترین آدمی‘ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔وہ کھڑکی سے باہر دیکھتے ہیں اور اس کے بعد ہیلی کاپٹر سے باہر نکلتے ہیں، تو فوٹوگرافرز کی بڑی تعداد ان کی تصاویر بناتی نظر آتی ہے، جس کے بعد وہ اپنے پرتعیش گھر میں جاتے ہیں اور وہاں جاکر لگڑری ٹی وی کھول کر اسے دیکھتے نظر آتے ہیں۔خیال رہے کہ شاہ رخ خان کو ان کے مداحوں نے آخری مرتبہ 2018 میں فلم ’زیرو‘ میں دیکھا تھا، جس کے بعد وہ اب ٹی وی کمرشل کے ذریعے دوبارہ اسکرین پر نمودار ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…