شاہ رخ کی سلمان خان کو ’’الو کا پٹھا‘‘ کہنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی سلمان خان کو مذاق میں ’’الو کا پٹھا‘‘ کہنے کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 1999 میں فلم فیئر ایوارڈ کی وائرل ویڈیو میں بالی ووڈ کے دبنگ خان کو شاہ رخ خان مذاقاً الو کا پٹھا کہتے ہوئے… Continue 23reading شاہ رخ کی سلمان خان کو ’’الو کا پٹھا‘‘ کہنے کی ویڈیو وائرل